لاہور:(ویب ڈیسک) ملک بھرمیں سی این جی کی نئی قیمتوں کااطلاق ہوگیا۔
اب سےپنجاب اورکےپی میں سی این جی 85کی بجائے103روپےفی کلوکےحساب سےملاکرےگی۔
دوسری جانب کراچی ، حیدرآباداورسندھ بھرمیں سی این جی کی قیمت میں 20روپےاضافہ ہوگیاہےجس کےبعدسی این جی کی 120کی بجائے140روپےفی کلوکےحساب سےملےگی۔