نوازکوفوج سےلڑانےکی سازش

نوازشریف کےاپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیزکانفرنس سےخطاب کےبعدسینئرصحافی نجم سیٹھی نےتجزیہ کرتےہوئےبتایاکہ دراصل حکومت کی طرف سےنوازشریف کی تقریرکوٹی وی پرآن ائیرجانےدینےکامقصدانہیں فوج سےلڑاناتھا۔ نجم سیٹھی نےاپنےتجزئیےمیں جوکہااس کی تفصیلات اس ویڈیومیں ملاحظہ کیجئے ۔
ٹیگز