لاہورمیں ریپسٹ کابھیانک انجام

لاہورمیں ایک ریپسٹ کابھیانک انجام ۔ تفصیلات کےمطابق تھانہ ہربنس پورہ کی حدودمیں ایک خاتون نےاپنےمرددوست کوکسی بات پراختلاف کےبعدبہانےسےگھربلوایا، اسےنشہ آورچائےپلاکربےہوش کیااورپھراس کانازک عضوکاٹ کراسےنامردبنادیا ۔ پولیس نےمتاثرہ شخص کی درخواست پرملزمہ کوگرفتارکرکےمقدمہ درج کرلیا ۔ کیس کی تفصیلات اس ویڈیو میں ۔۔۔
ٹیگز