جان بولٹن کی کتاب نےٹرمپ کی نیندیں حرام کردیں

امریکاکی قومی سلامتی کےسابق مشیرجان بولٹن کی کتاب وہ کمرہ جہاں یہ ہوا نےمارکیٹ میں آتےہی دنیامیں دھوم مچادی ہے ۔ صدرٹرمپ اس کتاب کےشائع ہونےپرسخت ناراض ہیں ۔۔ ایسا کیوں ہے،اس ویڈیومیں اسی بات پرروشنی ڈالی گئی ہے ۔۔