News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

میرا ۔۔ ایک ان کہی کہانی کےکچھ ان دیکھےباب

میرا ۔۔ ایک ان کہی کہانی کےکچھ ان دیکھےباب
اپ لوڈ :- منگل 16 جون 2020
ٹوٹل ریڈز :- 122

دوستوہم کتنےخوش قسمت ہیں کہ ہمیں میراجیسی اداکارہ کاسہارامیسرہےجسےہمارےگھروں میں کیاہورہاہے، سب پتاہےاورجوہمارےدلوں کی حالت سےبھی واقفیت رکھتی ہے۔ یہ صرف میراکاخاصہ ہے،ہرکسی کےبس کی بات نہیں ۔۔ میرااتنی زبردست ہےکہ اس کےنام سےملتی جلتی ہرشےاپنی مثال آپ ہے۔۔ آج اگرکوئی مجھ سےکہےکہ میرےپاس بنگلہ ہے،گاڑی ہے،بنک بیلنس ہے،نوکرچاکرہیں ۔۔ تمہارےپاس کیاہے؟ تومیں بغیرہچکچائےاورشرمائےاسےکہوں کہ میرےپاس میراہے۔۔
 
 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.