News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

کرکٹ کمیٹی نےقومی ٹیم کی ہارکی 2وجوہات بتادیں

کرکٹ کمیٹی نےقومی ٹیم کی ہارکی 2وجوہات بتادیں
اپ لوڈ :- بدھ 13 جنوری 2021
ٹوٹل ریڈز :- 52

 ویب ڈیسک ۔۔  قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کوغیرتسلی بخش قراردیتےہوئےکرکٹ کمیٹی کاکہناہےکہ کورونا وبا اور تجربہ کار کھلاڑیوں کی عدم موجودگی سےٹیم کی مجموعی کارکردگی متاثرہوئی۔
 
حال ہی میں نیوزی لینڈسےٹی ٹوئنٹی اورٹیسٹ سیریزہارکروطن لوٹنےوالی ٹیم کی کارکردگی کاجائزہ لینےکیلئےلاہورمیں کرکٹ کمیٹی کااجلاس میں میں ہیڈکوچ مصباح الحق اوربولنگ کوچ وقاریونس شریک ہوئے۔ 
 
کرکٹ کمیٹی کے سربراہ سلیم یوسف نےاجلاس میں کہاکہ جنوبی افریقہ کےخلاف ہوم سیریز کےبعدایک بارپھر قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ کوروناکے باعث صرف پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہی نہیں بلکہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے دیگر ممالک کی ٹیموں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے،تاہم ٹیم کے انتخاب اور فائنل الیون کے لیے کھلاڑیوں کے چناؤ میں بہتری ہونی چاہیے تھی۔ 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.