News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

رافیل نڈال اورنوواک جوکووچ فرنچ اوپن کےفائنل میں پہنچ گئے

رافیل نڈال اورنوواک جوکووچ فرنچ اوپن کےفائنل میں پہنچ گئے
اپ لوڈ :- ہفتہ 10 اکتوبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 66

ویب ڈیسک ۔۔ ٹینس کےدوبڑےسٹاررافیل نڈال اورنواک جوکووچ فرنچ اوپن کےفائنل میں پہنچ گئے۔
 
پیرس میں کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں اسپین کے رافیل نڈال کا مقابلہ ارجنٹائن کے ڈایا گوشوارٹز زمان سے ہوا ۔
 
نڈال نے پہلے تینوں سیٹس چھ تین ،چھ تین اور سات چھ سےجیت کراپنی برتری ثابت کردی اوریوں وہ 13و یں بار فرنچ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچے ہیں۔
 
دوسرے سیمی فائنل میں نواک جوکووچ اور اسٹیفنوس میں دلچسپ مقابلہ ہوا۔ دو سیٹ اسٹیفنوس نے جیتے جس کے بعد جوکووچ نے انہیں سنبھلنے نہ دیا اور میچ چھ تین ، چھ دو ، پانچ سات ، سات چھ اور چھ ایک سے جیت لیا ۔
 
نواک جوکووچ کا مقابلہ فائنل میں سربیا کے رافیل نڈال سے ہوگا۔

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.