News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

دنیائےکرکٹ کےلئےانتہائی افسوسناک خبر

دنیائےکرکٹ کےلئےانتہائی افسوسناک خبر
اپ لوڈ :- جمعرات 24 ستمبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 45

ویب ڈیسک ۔۔ دنیائےکرکٹ کیلئےانتہائی صدمےکی بات ہےکہ ماضی کےمعروف آسٹریلوی بلےبازڈین جونزدل کادورہ پڑنےسےخالق حقیقی سےجاملےہیں ۔
 
 ڈین جون کی عمراس وقت 59برس تھی اوروہ ان دنوں آئی پی ایل کی کمنٹری کےسلسلےمیں بھارت میں موجودتھے۔ وہ کرکٹ کی دنیامیں انتہائی ہنس مکھ اورپروفیشنل انسان کےطورپرجانےجاتےتھے۔ وہ پاکستان میں بھی بہت مقبول تھے۔ ڈین جونزپاکستان سپرلیگ میں پہلےاسلام آبادیونائیٹڈاوراس کےبعدکراچی کنگزکےمینٹوراورکوچ رہے۔ 
 
انہوں نےپی ایس ایل کوایک برانڈبنانےمیں اپنابھرپورکرداراداکیا۔ پاکستان سپرلیگ میں ان کی سرخ  اورنیلی ڈائریاں بہت مشہورہوئیں ۔ پاکستان میں ان کےچاہنےوالےان کی موت کی خبرسن کرانتہائی اداس ہیں ۔

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.