News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

لیجنڈ بلےبازجاویدمیانداداپنی بھونڈی نقل اتارےجانےپرناراض ہوگئے

لیجنڈ بلےبازجاویدمیانداداپنی بھونڈی نقل اتارےجانےپرناراض ہوگئے
اپ لوڈ :- بدھ 26 فروری 2020
ٹوٹل ریڈز :- 147

ویب ڈیسک ۔۔
 
ماضی میں دنیاکےبڑےبڑےفاسٹ بولرزکےچھکےچھڑانےوالےپاکستان کےبےخوف اورمایہ نازبلےبازجاویدمیاندادجیونیوزکےپروگرام جشن کرکٹ میں اپنےڈمی کردارکوپیش کرنےپرناراض ہوگئے۔ 
 
سابق کپتان جاوید میانداد نے اپنے ڈمی کردار پر خفگی کا اظہار کرتے ہوئے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مذاق میں کوئی حرج نہیں لیکن جس طرح پروگرام میں ان کےکردارکوپیش کیا گیا وہ اندازانہیں پسندنہیں آیاکیونکہ اس طرح ان اچھا امیج نہیں بنتا۔ انہوں نےمزیدیہ کہاکہ ان کےڈمی کردارکوزیادہ بہترانداز میں بھی پیش کیا جاسکتا تھا۔
 
انہوں نے مزید کہا کہ کرکٹ کھیلتے ہوئے انہوں نے ہمیشہ ملک و قوم کی عزت کا خیال رکھا،اسی لیے لوگ آج بھی ان کی عزت کرتے ہیں۔
 
جشن کرکٹ میں جاوید میانداد کاڈمی کردارجیونیوزہی کےایک پروگرام خبرناک کے مشہور کردار علی میر نےاداکیاہے۔
 
.جشن کرکٹ' میں علی میرجس طرح سےمختلف لوگوں کےڈمی کرداراداکررہےہیں اسےلوگوں نےبےحدپسندکیاہے 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.