News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

حکومت مدت پوری نہیں کرےگی،آصف زرداری کی پیشگوئی

حکومت مدت پوری نہیں کرےگی،آصف زرداری کی پیشگوئی
اپ لوڈ :- جمعرات 08 دسمبر 2018 اپ ڈیٹ :- جمعرات 05 دسمبر 2019
ٹوٹل ریڈز :- 230

لاہور: (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نےکہا ہےکہ نوازشریف اور مریم شاید حالات ٹھنڈے کررہے ہیں۔
خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ اس وقت حکومت میں انڈر 40 ٹیم کھیل رہی ہے دیکھتے ہیں کیا کرتی ہے کیا نہیں کرتی، حکومت کی جو شروعات ہے وہ جس طرح دیکھ رہے ہیں وہ ابھی تک اپوزیشن موڈ میں ہیں، انہیں کہا ہےکہ ہمیں اپنا کام کرنے دیں ہم اپوزیشن ہیں، آپ حکومت کی طرح بات کریں۔
 
 
 
آصف زرداری نے اپنے ساتھ بیٹھے پی پی رہنما کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ منظور وسان کا خواب کہتا ہے یہ حکومت اپنا وقت پورا نہیں کرےگی۔
آصف زرداری کاکہناتھااس حکومت نےمولویوں سےاین آراوکرلیا،یہ صرف غریبوں کوپکڑیں گے۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.