News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

نوازشریف کےبلیک میلرپاورپلانٹس ۔۔ ایساکون کہنےوالاہے؟

نوازشریف کےبلیک میلرپاورپلانٹس ۔۔ ایساکون کہنےوالاہے؟
اپ لوڈ :- اِتوار 10 جنوری 2021
ٹوٹل ریڈز :- 42

ویب ڈیسک ۔۔ ن لیگ نےملک بھر میں بجلی کےطویل بریک ڈاؤن پرحکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ 
 
اس حوالےسےاحسن اقبال کہتےہیں جلدعمران خان کابیان آنےوالاہےکہ نوازشریف کےلگائےہوئےپاورپلانٹس ان کی حکومت کوبلیک میل کررہےہیں ۔ 
 
  ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نےوفاقی وزیرتوانائی عمرایوب اورشبلی فرازکی پریس کانفرنس پرتبصرہ کرتےہوئےکہاکہ حکومت کوابھی  ‎بریک ڈاؤن کی وجہ معلوم نہیں لیکن یہ پتا چل گیا کہ بریک ڈاون کاذمہ دارنوازشریف ہے؟ ‎
 
مریم اورنگزیب نےکہاکہ نوازشریف کےدورمیں یہی ترسیلی نظام پچیس ہزارمیگاواٹ بجلی ٹھیک ٹھاک طریقےسےسپلائی کررہاتھالیکن موجودہ حکومت آتےہی وہ نظام نوازشریف کی وجہ سےخراب ہوگیا ۔ اگرواقعی ترسیل کا نظام خراب تھا تو 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ صفر کیسے ہوئی؟ 
 
حکمرانوں کی حالت دیکھ کر ’بندر کے ہاتھ استرا‘ والی مثال بار بار قوم کے ذہن میں آرہی ہے، جب حکمران چور، نالائق اور نااہل ہو تو اندھیرے قوم کا مقدر بن جاتےہیں۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.