News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

سندھ کےتعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات نہیں ہونگی

سندھ کےتعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات نہیں ہونگی
اپ لوڈ :- منگل 17 نومبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 74

 ویب ڈیسک ۔۔ رواں برس سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی ۔ 
 
جی ہاں ۔۔ اس حوالےسےصوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کہتے ہیں کہ کورونا وائرس کے باعث پہلے ہی معمول سے زیادہ تعطیلات ہوچکی ہیں، اس لئےرواں برس تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات نہیں کی جائیں گی۔
 
تاہم سعیدغنی کےمطابق اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے شیڈول میں موسم سرما کی تعطیلات شامل نہیں ہیں اس لیے موسم سرما کی چھٹیوں کافی الحال کوئی امکان نہیں تاہم نومبر کے آخر میں این سی او سی کے اجلاس میں اس پر مزید بحث ہوگی۔

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.