News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

ناراض مولاناکومنانےکاٹاسک شہبازشریف کومل گیا

ناراض مولاناکومنانےکاٹاسک شہبازشریف کومل گیا
اپ لوڈ :- منگل 25 اگست 2020
ٹوٹل ریڈز :- 117

 ویب ڈیسک ۔۔
 
میڈیامیں زیرگردش خبروں کےمطابق مسلم لیگ ن کےقائدنوازشریف نےناراض اپوزیشن رہنمامولانافضل الرحمان کومنانےکاٹاسک اپنےچھوٹےبھائی اورپارٹی کےصدرمیاں شہبازشریف کےسپردکردیاہے۔ اب اطلاعات آرہی ہیں کہ شہبازشریف اورفضل الرحمان کےدرمیان رابطہ ہواہے۔ 
 
ذرائع سےسامنےآنےوالی خبروں کےمطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کاشیڈول طےپاگیاہے۔ شہباز شریف منگل کی صبح گیارہ بجےاسلام آبادمیں مولانا فضل الرحمان کے گھر جائیں گے۔
 
 ملاقات میں اے پی سی سمیت دیگر اہم امور زیر غور آئیں گے جبکہ اپوزیشن جماعتوں کوقریب لانےپر بھی مشاورت کی جائے گی۔
 
 شہبازمولانا ملاقات میں حکومتی کارکردگی اورموجودہ قوانین سمیت اپوزیشن کو متحد کرنے کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.