News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فوادچودھری نےبڑااعتراف کرلیا

وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فوادچودھری نےبڑااعتراف کرلیا
اپ لوڈ :- ہفتہ 22 اگست 2020
ٹوٹل ریڈز :- 96

 ویب ڈیسک ، مانیٹرنگ ڈیسک
 
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن روانگی کو پی ٹی آئی کے لیے دھچکا قرار دیتےہوئےکہاہےکہ نوازشریف کی بیرون ملک روانگی سےتحریک انصاف کےاحتساب کےبیانئےکوسخت دھچکاپہنچا۔
 
ایک بیان میں فواد چوہدری کاکہناتھا کہ ‏نواز شریف کی واپسی کے لیے برطانوی حکومت سے رابطہ درست فیصلہ ہے، نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی انکوائری بھی درست فیصلہ ہے۔
 
انہوں نےتسلیم کیاکہ نوازشریف کی لندن روانگی نے پی ٹی آئی بیانیے اور احتساب کے عمل کو شدید دھچکا دیا۔ انہوں نےکہاکہ نوازشریف کی جعلی میڈیکل رپورٹس کی تیاری میں جن لوگوں کاکردار ہے ان کو نشان عبرت بنانا چاہیے۔
 
وزیرریلوےشیخ رشیدبھی کہہ چکےہیں کہ نوازشریف جاچکےانہیں وطن واپس لاناآسان نہیں ہوگا۔ 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.