News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

پاکستانی نژادبرطانوی بزنس مین سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکےخلاف پھٹ پڑے

پاکستانی نژادبرطانوی بزنس مین سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکےخلاف پھٹ پڑے
اپ لوڈ :- جمعہ 08 جنوری 2019 اپ ڈیٹ :- جمعہ 02 جنوری 2009
ٹوٹل ریڈز :- 519

ویب ڈیسک ۔۔

پاکستانی نژاد ارب پتی برطانوی بزنس مین اوربیسٹ وےگروپ کےبانی سرانورپرویزنےسابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثارپربڑاالزام لگادیا۔ کہتےہیں ثاقب نثارخوابوں میں آکرانہیں ڈراتےہیں ۔ سرانورپرویزکےمطابق ثاقب نثارنےسووموٹوایکشنزکےذریعےمیں پاکستان میں ان کےکاروباری مفادات کوبھاری بھرکم نقصان پہنچایا۔

معروف انگریزی اخباردی نیوزکےمطابق سرانورعزیزنےایک انٹرویومیں بتایاکہ سابق چیف جسٹس نےپاکستان میں ان کی سیمنٹ فیکٹری اوربنک کونشانہ بنایا۔

ان کاکہناتھاکہ پریس ثاقب نثارکےسخت ریمارکس کی شہ سرخیاں لگایاکرتاتھا۔ "میں ایمانداری
"سےکہتاہوں کہ سابق چیف جسٹس اورپریس دونوں خوابوں میں آکرمجھےڈراتےہیں

یہ بھی پڑھیں ۔۔

پیش خدمت ہےپانامہ تھری 

 
 



پاکستان سےتعلق رکھنےوالےبزنس مین کٹاس راج کیس کاحوالہ دےرہےتھےجس میں سابق چیف جسٹس نےاس علاقےمیں قائم سیمنٹ فیکٹریوں کوزمینی پانی کےبدلےاربوں روپےاداکرنےکاحکم دیاتھا۔مسئلہ اس وقت حل ہواجب سیمیٹ فیکٹریوں نےاپناپانی ارینج کیا۔
انورپرویزکہتےہیں وہ مسئلہ کےحل کیلئےپاکستان میں ایک طاقتورشخصیت سےملےاوراپنی تشویش سےآگاہ کیا۔ جواب میں انہیں کہاگیاکہ آپ کاپیغام آگےپہنچادیاجائےگالیکن ابھی تک کچھ نہیں ہوااورمقدمہ عدالت میں زیرسماعت ہے۔

انہوں نےبتایاکہ پاکستان میں اگرآپ کےپیٹ میں دردہےتوصرف ایک ہی ڈاکٹرہےجوآپ کامسئلہ حل کرسکتاہے۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.