امریکا نےبھارتی حکومت سےبڑا مطالبہ کردیا

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔
امریکانےبھارت سےبڑامطالبہ کردیا ۔ مقبوضہ کشمیرمیں کرفیوسمیت تمام پابندیاں فوری اٹھانےکامطالبہ کردیا ۔
امریکاکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز نےایک بیان میں بھارت سےمطالبہ کیاہےکہ مقبوضہ کشمیرمیں عائد پابندیاں فوری اٹھائی جائیں ۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق پاکستانی موقف کی حمایت کرتےہوئےایلس ویلزنے بھارت سے مقبوضہ کشمیر سے فوری پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔۔خبر ایجنسی کے مطابق۔۔امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ بھارت پابندیاں ختم کر کے حراست میں لے لیے تمام افراد کو رہا کرے۔۔۔امریکا چاہتا ہے بھارت مقبوضہ وادی میں پابندیاں نرم کرے۔۔ بھارت کی طرف سے جلد اقدامات کی امید ہے۔
Also Read this:
My name is Khan and I'm not a politician