News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

شاہدخاقان عباسی نے نیب کی بینڈ بجادی

شاہدخاقان عباسی نے نیب کی بینڈ بجادی
اپ لوڈ :- جمعہ 26 ستمبر 2019 اپ ڈیٹ :- جمعہ 27 ستمبر 2019
ٹوٹل ریڈز :- 259

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔

سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ن کےسینئررہنماشاہدخاقان عباسی نےاسلام آبادکی احتساب عدالت میں اس وقت جج سمیت صحافیوں اورنیب والوں کوورطہ حیرت میں ڈال دیاجب انہوں نےخودروسٹرم پرآکرکچھ بولنےکی اجازت مانگی ۔ اجازت ملنےپرشایدخاقان نیب حکام پرپھٹ پڑےاورکہ کہ نیب والوں نےتفتیش کےنام پرتماشالگارکھاہے، ان سےدوران تفتیش بدتہذیبی کی جارہی ہے۔
عدالت میں پیشی کےموقع پرجب صحافیوں نےان سےپوچھاکہ کیادوران تفتیش انہیں گلاس ماراگیا، جس پرشاہدخاقان بولےکہ جوانہیں گلاس مارےگا،وہ بھی اسےگلاس ماریں گےاوریہ سب دیکھ لیں گے۔ لیگی رہنما نےکہا کہ  
 دوران تفتیش ان کےساتھ مس ہینڈلنگ نہیں ہوئی بلکہ نیب والےجوایکسپرٹ لائےمیں نےاس کی مس ہینڈلنگ کی ۔ ان کاکہناتھاکہ نیب والوں نےملک کوبناناری پبلک بناکےرکھ دیاہے۔ 
 
 
 
 
شاہدخاقان عباسی کی باتیں اورنیب پراسیکیوٹرکےدلائل سننےکےبعداحتساب عدالت کےجج نےشاہدخاقان عباسی اورمفتاح اسماعیل کامزیدریمانڈدینےکی استدعامستردکردی اور دونوں کوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیجنےکاحکم دےدیا ۔ 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.