جج ویڈیواسکینڈل ، نوازشریف کااپیل دائرکرنےکافیصلہ

جج ویڈیوسکینڈل میں سابق وزیراعظم نوازشریف کاسپریم کورٹ کےفیصلےکےخلاف اپیل دائرکرنےکافیصلہ ۔۔
اس سلسلےمیں نوازشریف کےوکیل نےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیاہے ۔ سابق وزیراعظم کےوکیل نےاپیل دائرکرنےکیلئےسپریم کورٹ کےرجسٹرارآفس سےمہلت طلب کی ، جس پرانہیں رجسٹرارآفس کی جانب سےاپیل دائرکرنےکیلئےدوہفتوں کی مہلت دےدی گئی ۔
ارشدملک ویڈیوکیس کافیصلہ سناتےہوئےسپریم کورٹ نےمعاملےکومتعلقہ فورم پرلےجانےکافیصلہ دیاتھا ۔ فیصلےپرنظرثانی کی اپیل دائرکرنےکی معیادآج ختم ہورہی تھی ۔ جس پرنوازشریف کےوکیل نےاپیل دائرکرنےکیلئےوقت مانگا۔