News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

علیمہ خان کی ایک اورخفیہ جائیدادسامنےآگئی

علیمہ خان کی ایک اورخفیہ جائیدادسامنےآگئی
اپ لوڈ :- جمعہ 11 جنوری 2019
ٹوٹل ریڈز :- 211

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی ایک اور جائیداد سامنے آ گئی، امریکا میں موجود یہ جائیداد علیمہ خان نے 2004 میں خریدی مگر جون 2017ء تک پاکستانی ٹیکس حکام کے سامنے ظاہر نہیں کی تھی۔
یہ انکشاف ہوا ہے کہ عمران خان کی بہن علیمہ خان امریکی ریاست نیو جرسی میں 4 منزلہ عمارت میں تین فلیٹوں کی مالک ہیں او ان جائیداد کی موجودہ مالیت 30 لاکھ ڈالر یعنی 45 کروڑ روپے ہے۔
واضح رہے کہ دبئی میں پاکستانیوں کی جائیدادوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کی ہدایت پر قائم کمیٹی نے 893 مالکان کو نوٹس بجھوائے تھے جن میں سے 450 افراد نے جائیدادوں کی ملکیت تسلیم کرلی تھی جب کہ 443 افراد نے اس حوالے سے کوئی جواب جمع نہیں کرایا تھا۔
علیمہ خان کی نئی جائیدادسامنےآنےکےبعدانہیں اورعمران خان کوسوشل میڈیاپرکڑی تنقیدکاسامناکرناپڑرہاہے۔۔
 
 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.