News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

اسیراراکین اسمبلی کےپروڈکشن آرڈرجاری کرنےکافیصلہ

اسیراراکین اسمبلی کےپروڈکشن آرڈرجاری کرنےکافیصلہ
اپ لوڈ :- اِتوار 14 فروری 2021
ٹوٹل ریڈز :- 37

ویب ڈیسک ۔۔ اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنےسینیٹ الیکشن کیلئےقومی اسمبلی کے تمام اسیراراکین کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنےکا فیصلہ کرلیا۔
 
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، پارلیمانی لیڈر ن لیگ خواجہ آصف، پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ اور سابق فاٹا سے رکن اسمبلی علی وزیر بھی جیل میں ہیں۔
 
ذرائع کےمطابق چاروں اراکین قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لیے اسپیکر کو درخواست جمع کرادی گئی ہے۔
 
ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے لیے 3 مارچ کو قومی اسمبلی ہال میں پولنگ ہو گی اور 2 مارچ کی شام تک زیر حراست اراکین کو اسلام آباد پہنچادیا جائے گا۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.