News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

عطااللہ تارڑ کی چٹ گرفتاری پٹ رہائی

عطااللہ تارڑ کی چٹ گرفتاری پٹ رہائی
اپ لوڈ :- جمعہ 12 فروری 2021
ٹوٹل ریڈز :- 39

ویب ڈیسک ۔۔ ڈسکہ میں رہنما ن لیگ عطااللہ تارڑکی چٹ گرفتاری اورپٹ رہائی۔ 
 
رہائی کے بعد تھانہ سٹی وزیرآباد کے باہر گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سٹی وزیرآباد نے ہم پر دھاوا بولا، اسلحہ لائسنس چیک کرنے کے بہانے ملازمین پر تشدد کیا گیا۔
 
ان کا کہنا تھاکہ میں چھڑوانےآیا تو مجھے بھی گاڑی میں ڈال دیا گیا اور ویڈیو بنانے والے راہ گیروں پر بھی تشدد کیا گیا، میرے ڈرائیور کو  بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
 
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نےعطا تارڑ کی گرفتاری کی مذمت کرتےہوئےکہا عطااللہ تارڑکی گرفتاری انتخابات سےقبل دھاندلی ہے۔ 
 
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی نےعطااللہ تارڑکی گرفتاری کون لیگ کاڈرامہ قراردیااورکہاکہ یہ ہروہ کام کرتےہیں جس پربعدمیں ان کوسبکی اٹھاناپڑتی ہے۔ 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.