News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

الیکشن کمیشن ہم آرہےہیں فیصلہ لینے ۔۔

الیکشن کمیشن ہم آرہےہیں فیصلہ لینے ۔۔
اپ لوڈ :- جمعرات 14 جنوری 2021
ٹوٹل ریڈز :- 43

ویب ڈیسک ۔۔ صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا۔ کہتا ہے واردات میں نے نہیں میرے مقرر کردہ ایجنٹوں نے کی ہے۔
 
فارن فنڈنگ کیس کےحوالےسےان خیالات کااظہارمسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازنےکیا۔ اپنےٹویٹرہینڈل سےجاری بیان میں ان کاکہناتھاکہ (فوج جانتی ہے کہ) سات سالوں سے کھٹائی میں پڑی اس شرمناک واردات کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ اب تحریری فیصلہ باقی ہے۔ 19 جنوری کو حساب مانگنے آ رہے ہیں انشاءاللّہ۔ 
 
یادرہےکہ پی ڈی ایم نے19جنوری کواسلام آبادمیں الیکشن کمیشن دفترکےسامنےاحتجاج کااعلان کررکھاہے۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.