News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

عمران خان نےاپنی حکومت کےخاتمےکاطریقہ بتادیا

عمران خان نےاپنی حکومت کےخاتمےکاطریقہ بتادیا
اپ لوڈ :- بدھ 09 دسمبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 87

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم عمران خان نےسیالکوٹ میں صحافیوں کےسوالوں کاجواب دیتےہوئےخوداپنی حکومت کوگھربھیجنےکاطریقہ اپوزیشن کوبتاکربڑاچیلنج دےدیا۔ 
 
 عمران خان نےاپوزیشن جماعتوں کوچیلنج دیتےہوئےکہاکہ پی ڈی ایم ان کی حکومت کو آئینی طریقےسےگھربھیجناچاہتی ہےتوتحریک عدم اعتمادلےآئے۔
 
وزیراعظم نےدعویٰ کیاکہ اپوزیشن نے استعفے دیے تو حکومت ضمنی الیکشن کروا کے مزید مضبوط ہوجائے گی۔ اپوزیشن سےکرپشن کےسواہرایشوپربات کرنےکےلیےتیارہیں۔
 
وزیر اعظم کاکہناتھاکہ ہم نیشنل ڈائیلاگ سےکبھی پیچھےنہیں ہٹے، سیاسی ڈائیلاگ کی بہترین جگہ پارلیمنٹ ہے،میں نےپہلےدن کہا تھا پارلیمنٹ میں تمام سوالوں کےجواب دینےکوتیارہوں۔ صحافیوں سےبات کرتےہوئےانہوں نےتسلیم کیاکہ جمہوریت تب چلےگی جب مکالمہ ہوگا۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.