News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

خواجہ آصف نےمارچ سےپہلےبڑےاقدام کااشارہ دےدیا

خواجہ آصف نےمارچ سےپہلےبڑےاقدام کااشارہ دےدیا
اپ لوڈ :- جمعرات 08 اکتوبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 96

ہماری تحریک کی انتہا ہمارے استعفے ہوں گے ۔
 
رہنما ن لیگ خوا جہ آصف نےنجی ٹی وی کےپروگرام میں خاتون اینکرسےبات کرتےہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اگر مریم نواز کو قیادت کی ذمہ داریاں سونپتے ہیں تو یہ مناسب اقدام ہوگا،استعفوں کا آپشن مارچ سے قبل استعمال کرلیں گے
 
قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈرکاکہناتھاکہ اگر ہم نے اجتماعی استعفے دیئے تو پی ٹی آئی کی طرح واپس نہیں لیں گے۔ہمارے استعفوں کے بعد سینیٹ کے انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہوسکے گا۔استعفوں کا آپشن مارچ سے قبل استعمال کرلیں گے۔۔
 
انہوں نے کہا کہ نواز شریف ہمارا قائد ہے کراچی تا گلگت پوری نون لیگ اپنے قائد کے بیانئے کے ساتھ کھڑی ہے۔

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.