News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

کراچی والےہوشیار: آج مون سون بارش کےساتویں اسپیل کی پیشگوئی

کراچی والےہوشیار: آج مون سون بارش کےساتویں اسپیل کی پیشگوئی
اپ لوڈ :- سوموار 31 اگست 2020
ٹوٹل ریڈز :- 99

 ویب ڈیسک ۔۔
 
 کراچی میں مون سون سیزن اپنی تباہ کاریاں دکھانےپرتلاہواہے۔ اب تک بارش چھ باریاں لےچکی ہےجبکہ آج شہرقائدمیں بارش کےساتویں اسپیل کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نےشہریوں کوپہلےہی خبردارکردیاہےکہ کراچی کےنشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔
 
کراچی میں اب تک اگست کی بارش کا 89 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، محکمہ موسمیات کےمطابق ساتویں مون بارش کےساتویں سپیل میں مختلف مقامات پر کہیں ہلکی تو کہیں تیز اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔
 
محکمہ موسمیات نےمتعلقہ اداروں کوایڈوائزری بھی جاری کردی ہے۔ مون سون کا ساتواں سپیل پیر کی رات تک جاری رہے گا جس کے نتیجے میں کراچی میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
 
 دوسری جانب بارشوں سےمختلف علاقوں میں معطل ہونےوالی بجلی تاحال مکمل طورپربحال نہیں کی جاسکی ہے۔ 
 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.