News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

مسئلہ کشمیر : اہم دورے ۔ اہم ملاقاتیں ۔۔ اونٹ کس کروٹ بیٹھےگا؟

مسئلہ کشمیر : اہم دورے ۔ اہم ملاقاتیں ۔۔ اونٹ کس کروٹ بیٹھےگا؟
اپ لوڈ :- بدھ 04 ستمبر 2019
ٹوٹل ریڈز :- 178

ویب ڈیسک ۔۔
 
دوستو ، بظاہریوں لگتاہےکہ جیسےمسئلہ کشمیرکااونٹ جلدکسی کروٹ بیٹھنےوالاہےاورممکنہ طورپرکشمیرکی کشیدہ صورتحال اورپاک بھارت خراب تعلقات پربات چیت کیلئےآج سعودی اوراماراتی وزرائےخارجہ ایک روزہ اہم دورےپراسلام آبادپہنچ رہےہیں جہاں وہ وزیراعظم عمران خان ، آرمی چیف اوردیگراعلی پاکستانی حکام سےملاقاتیں کرینگے۔ 
 
 یادرہےکہ کچھ روزپہلےوزیراعظم عمران خان نےامیدظاہرکی تھی کہ آنےوالےدنوں میں اسلام ممالک بھی مسئلہ کشمیرپرپاکستان کےشانہ بشانہ کھڑےہونگے، سیاسی پنڈتوں کےمطابق آج ہونےوالےاہم دوروں کواسی تناظرمیں دیکھاجارہاہے۔ 
 
یہاں یہ بات ذہن نشین رہےکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نےمسئلہ کشمیرپرسعودی ولی عہد محمدبن سلمان سےچندروزکےدوران تین مرتبہ فون پررابطہ کرکےان سےمقبوضہ کشمیرمیں ہونےوالےبھارتی مظالم اورکشمیریوں کی حالت زارسےآگاہ کیاتھا ۔ اسی کےساتھ ساتھ عمران خان نےامارات کےولی عہد شیخ محمدبن زائدسےبھی اسی سلسلےمیں بات کی تھی ۔ 
 
 
 اس میں شک نہیں کہ سعودی اوراماراتی وزرائےخارجہ کےدورےمسئلہ کشمیرکےتناظرمیں انتہائی اہم ہیں لیکن دیکھنایہ ہوگاکہ ان دوروں کانتیجہ کس حد تک کشمیریوں کےحق میں نکلتاہےکیونکہ مسئلے کاایک فریق بھارت مسلسل میں نہ مانوں کی رٹ لگاتےہوئےکسی بھی قسم کی بیروںی ثالثی کوماننےسےانکارکرتاچلاآرہاہے۔ سوانتظارکیجئےاوردیکھئےکہ مسئلہ کشمیرکااونٹ کس کروٹ بیٹھتاہے؟ 
 
..................
 
TRANSLATION
 

Apparently it seems likely that the Kashmir issue is going to resolve this way or the other. Saudi and UAE foreign ministers are due in Islamabad today on a day tour to discuss the Kashmir situation as well India-Pakistan relations.

 Both the foreign ministers will call on Prime Minister Imran Khan and army chief Gen. Qamar Bajwa. Political pundits are of the view that these visits are crucial in the line of Kashmir and something substantial is expected to come out of these visits.

 On the other hand India, a party to the dispute, is unwilling to accept third party arbitration on Kashmir issue as Modi recently rejected US present Trump’s mediation offer on Kashmir. So, let’s see which way the wind blows in Kashmir? Here, it is also important to note that foreign minister Shah Mehmood Qureshi has not associated big hopes with the visits of Saudi and UAE foreign ministers.

Ends./

 

 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.