News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

ترکی میں کرفیولگانےکااعلان

ترکی میں کرفیولگانےکااعلان
اپ لوڈ :- بدھ 18 نومبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 87

ترک حکومت نے ویک اینڈز پرکرفیو لگانے کا اعلان کر دیا۔ کیفے اور ریستوران صرف ڈلیوری سروسز کریں گے۔ اسکولوں میں آن لائن تعلیم سال کے آخر تک جاری رہے گی۔
 
کوروناوائرس کےبڑھتےہوئےکیسزکےباعث سخت پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ہم تشویشناک صورتحال سے گزر رہے ہیں، کورونا کیسز اور اموات کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے۔
 
طیب اردوان کا کہنا تھا کہ اس ویک اینڈ سے رات 8 بجے سے صبح 10 بجے تک کرفیو ہوا کرے گا، صورتحال کنٹرول نہ ہوئی تو پابندیاں مزید سخت کی جا سکتی ہیں۔
 
ترکی میں کورونا متاثرین کی تعداد 4 لاکھ 21 ہزار سے زیادہ اور اموات 11 ہزار سے بڑھ  گئی ہیں۔

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.