News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

مسلمان ہیں تو اس خبرکومذہبی جذبات سےمبراہوکرپڑھیں

مسلمان ہیں تو اس خبرکومذہبی جذبات سےمبراہوکرپڑھیں
اپ لوڈ :- بدھ 01 اپریل 2020
ٹوٹل ریڈز :- 183

 ویب ڈیسک ۔۔
 
اگرآپ مسلمان ہیں توبرائےمہربانی اس خبرکواپنےمذہبی جذبات ایک طرف رکھتےہوئےمحض خبرکےطورپرپڑھیں ۔
 
جی ہاں ۔۔ میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی ایک خبرکےمطابق امریکی صدرٹرمپ نےکوروناوائرس کےپھیلاوکوروکنےکیلئےامریکی عوام کواسکارف پہننےکامشورہ دیاہے۔ یہ مشورہ امریکی صدرکی جانب سےایسےوقت میں سامنےآیاہےجب کوروناوائرس جیسی مہلک وباپوری دنیامیں تیزی سےپھیل رہی ہےاوراس نےامریکاکی تمام ریاستوں میں بھی اپنےپنجےگاڑلئےہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ وہاں فیس ماسک، سینی ٹائزر، وینٹی لیٹرز اور دیگر طبی آلات کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔
 
 
 صورت حال کے پیش نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ اگر وہ چاہیں تو وائرس سے بچنے کے لیے اسکارف بھی پہن سکتے ہیں۔ انہوں نےکہ آپ ماسک خرید سکتے ہیں لیکن بہت سے لوگوں کے پاس اسکارف ہوں گے اور آپ ماسک کی جگہ ان اسکارف کو بھی پہن سکتے ہیں۔
 
 
ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایسا صرف مختصر عرصے کے لیے کرنا ہو گا۔
 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.