News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

اب آپ دنیا کےایک کونےسےدوسرےکونےتک چندمنٹوں میں جاسکیں گے۔۔

اب آپ دنیا کےایک کونےسےدوسرےکونےتک چندمنٹوں میں جاسکیں گے۔۔
اپ لوڈ :- سوموار 16 دسمبر 2019
ٹوٹل ریڈز :- 162

ویب ڈیسک ۔۔

معروف اردواخبارمیں شائع ہونےوالی ایک خبرکےمطابق امریکانےایسی حیرت انگیزٹیکنالوجی پردسترس حاصل کرلی ہےجس کی مددسےکسی انسان کودنیاکےکسی بھی حصےمیں چندمنٹوں کےاندرپہنچایاجاسکتاہے۔

اس انتہائی حیرت انگیزاورجدیدٹیکنالوجی کی مددسےانسان کودنیاکےایک کونےسےدوسرےکونےتک جانےمیں زیادہ سےزیادہ ایک گھنٹہ لگےگا ۔ یہ ٹیکنالوجی خلاسےوائی فائی اورتوانائی فراہم کرسکتی ہےجس سےموبائل فون اوردیگراشیاکوچارج کرنےکیلئےکسی چارجرکی ضرورت ختم ہوجائےگی ، موبائل فون ٹاورزبھی بےکارہوجائیں گے ۔ یہ ٹیکنالوجی گاڑیوں میں بھی استعمال کی جاسکےگی ۔

 واضح رہےکہ حیرت انگیزٹیکنالوجی کےحصول کایہ دعوی امریکی فضائیہ کےسابق لیفٹیننٹ جنرل اسٹیون ایل کوسٹ نےواشنگٹن کےایک کالج میں طلباکولیکچردیتےہوئےکیا 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.