News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

سعودی عرب کاتارکین وطن کیلئےاب تک کاسب سےبڑااعلان

سعودی عرب کاتارکین وطن کیلئےاب تک کاسب سےبڑااعلان
اپ لوڈ :- اِتوار 08 دسمبر 2019
ٹوٹل ریڈز :- 317

ویب ڈیسک ۔۔ 

یقین تونہیں آرہالیکن یہ حقیقت ہے۔
سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے غیرملکیوں کو شہریت دینےکا فرمان جاری کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی معیشت کو مزید مستحکم کرنے کی غرض سے دنیا بھر کے ذہین پیشہ ور افراد کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے انہیں شہریت دینے کی منظوری دی گئی ہے۔شاہی فرمان کے تحت مختلف شعبوں میں ممتاز پیشہ ور افراد کے ساتھ ساتھ جوہری اور قابل تجدید توانائی، طب ، دواسازی ، کمپیوٹر سائنس ، تیل ، مصنوعی ذہانت ، روبوٹکس ، ماحولیات ، خلابازی ، ہوا بازی ، ثقافت ، کھیل اور آرٹس میں مہارت رکھنے والوں کو شہریت سے نوازیا جائے گا۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.