News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

خواتین یہ کریں ، بریسٹ کینسرسےبچیں

خواتین یہ کریں ، بریسٹ کینسرسےبچیں
اپ لوڈ :- جمعہ 29 دسمبر 2019 اپ ڈیٹ :- جمعہ 06 دسمبر 2019
ٹوٹل ریڈز :- 189

لاہور: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ہونےوالی ایک ریسرچ کےمطابق صبح سویرےاٹھنےوالی خواتین میں بریسٹ کینسرکاخطرہ کم ہوجاتاہے ۔
 
 سائنسدانوں نےبی ایم جےپیپرمیں شائع ہونےوالی اپنی رپورٹ میں لکھاہےکہ انہوں نےاس ریسرچ کےدوران یوکےبائیوبنک سےایک لاکھ اسی ہزاردوسوسولہ جبکہ بریسٹ کینسرایسوسی ایشن کنسوشیم سےدولاکھ اٹھائیس ہزارنوسواکیاون خواتین کاڈیٹاستعمال کیا ۔
 
تحقیق کرنےوالوں کےمطابق انہوں نےاپنی تحقیق کےدوران اس بات کےٹھوس شواہدکوپایاکہ صبح کی سیرکرنےوالی خواتین میں بریسٹ کینسرکامرض دوسری خواتین کےمقابلےمیں کم پایاگیا ۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.