News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

دی کپل شرماکیوں بندہوا؟ خودکپل نےسچ بتادیا

دی کپل شرماکیوں بندہوا؟ خودکپل نےسچ بتادیا
اپ لوڈ :- جمعہ 29 جنوری 2021
ٹوٹل ریڈز :- 80

ویب ڈیسک ۔۔ معروف بھارتی کامیڈین کپل شرماالمعروف کپوشرما نے اپنا شو دی کپل شرماشوبندہونےپرپیداہونےوالی انگنت افواہوں کاسلسلہ ختم کرتےہوئےشو آف ایئر ہونے کی اصل وجہ سوشل میڈیا پر صارفین کوبتادی۔ 
 
واضح رہےکہ کچھ روزپہلےاطلاعات سامنے آئی تھیں کہ کپل شرما کا کامیڈی شو بند ہوگیا ہے جس کی ممکنہ وجہ ان کا نیٹ فلیکس کا ساتھ معاہدہ اور شو کا  آئندہ سیزن ہے۔ 
 
تاہم اب سوشل میڈیا صارفین کے سوالات کاجواب دیتے ہوئےکپل شرما نےشو بند ہونے کی وجہ بتاتےہوئےمداحوں کو ایک خوشخبری بھی سنائی۔ 
 
اُن سے ایک صارف نےپوچھاکہ آپ اپنا شو آف ایئر کیوں کر رہے ہیں؟ تو اس کے جواب میں کپل نے کہا کہ ان کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہےاوراس لئےاپنے دوسرے بچے کو خوش آمدید کہنے کے لیےمیرا اپنی اہلیہ کےساتھ ہونا ضروری ہے۔ 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.