News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

موٹا،بھدااورگنجاابھیشیک بچن ۔۔ یہ ٹریجیڈی کیسےہوئی ؟

موٹا،بھدااورگنجاابھیشیک بچن ۔۔ یہ ٹریجیڈی کیسےہوئی ؟
اپ لوڈ :- جمعرات 07 جنوری 2021
ٹوٹل ریڈز :- 55

ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈکےناموراداکارابھیشیک بچن نہ صرف موٹےہوگئےبلکہ ان کےسربھی گنجاہوناشروع ہوگیاہے۔
 
پڑھنےوالےسوچتےہونگےکہ ایساشایدزیادہ فلمیں نہ ملنےکی وجہ سےہواہوگا؟ لیکن درحقیقت ایسانہیں بلکہ ابھیشیک بچن نےجان بوجھ کراپنےوزن میں 12کلوکااضافہ کیاہےاوراپنےبالوں کاسٹائل بھی بدلاہےکیونکہ ایساکرناان کی تازہ ترین فلم کی ڈیمانڈتھی ۔
 
جی بگ بی کےصاحبزادےابھیشیک بچن ان دنوں کولکتہ میں اپنی آنےوالی فلم بوب بسواس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اورکردارمیں حقیقی رنگ بھرنےکیلئےانہوں نےعامرخان کی طرح اپنےوزن میں اضافہ کیاہے۔ 
 
ابھی ان دنوں اس قدرناقابل شناخت ہوگئےہیں کہ قریب سےدیکھنےپربھی پہچانےنہیں جاتےاوراس بات کا اظہار سماجی رابطے کی ویب سائٹ پران کے مداحوں نے بھی کیا۔
 
 فلم میں بہترین پرفارمنس دینے کے لیےابھیشک بچن نے بنگالی لہجے کی تربیت بھی حاصل کی ہے۔ بوب بسواس نامی فلم میں ان کے مقابل چترانگداسنگھ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں ، یہ فلم شاہ رخ خان کا پروڈکشن ہاؤس پروڈیوس کررہا ہے۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.