News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

مشہوراداکارہ نےتیسری اننگزکاآغازکردیا

مشہوراداکارہ نےتیسری اننگزکاآغازکردیا
اپ لوڈ :- اِتوار 03 جنوری 2021
ٹوٹل ریڈز :- 54

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ٹیلی وژن کامعروف چہرہ نادیہ خان ایک بارپھرسےخبروں کی زینت بن رہاہے،لیکن اس بارکسی پروگرام یاڈرامےکےحوالےسےنہیں بلکہ اپنی زندگی کی تیسری اننگزشروع کرنےکےحوالےسے۔
 
جی ہاں ۔۔ آپ ٹھیک سمجھے،اداکارہ نادیہ خان تیسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ نادیہ نےاپنی اس شادی کوچھپایانہیں بلکہ انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرشادی کی تصویربھی شیئر کی ہے۔
 
 
 
ایک تصویر میں نادیہ خان کے مہندی لگے ہاتھ نظر آرہے ہیں،اُنہوں نے ہاتھوں میں گلاب اور چمبیلی کے خوبصورت کنگن بھی پہنے ہوئے ہیں۔
 
اس کے علاوہ نادیہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں دُلہن بنےشوہرکےساتھ اپنی دلکش تصویر شیئر کی ہے۔
 
 
نادیہ خان اس سےپہلےدو بار شادی کرچکی ہیں ۔ اُن کے تین بچے ہیں، بڑ ی بیٹی کا نام علیزے، بیٹے کا نام اذان اور سب سے چھوٹے بیٹےکا نام کیان ہے۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.