News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

اور ۔۔ اب صنم جنگ نےبھی جنگ کرلی ؟

اور ۔۔ اب صنم جنگ نےبھی جنگ کرلی ؟
اپ لوڈ :- اِتوار 03 جنوری 2021
ٹوٹل ریڈز :- 38

ویب ڈیسک ۔۔ یوں کہاجائےتوغلط نہ ہوگاکہ پاکستان کی شوبزانڈسٹری میں ان دنوں طلاق کاسیزن انتہائی 'کامیابی' سےچل رہاہے۔ ایک کےبعدایک مشہوری جوڑی کےالگ ہونےکی خبریں آرہی ہیں ۔
 
تازہ ترین خبراس حوالےسےمعروف اداکارہ اورمیزبان صنم جنگ کےبارےمیں ہے۔ 
 
 
 
جی ہاں ۔۔ سوشل میڈیاپرگردش کرنےوالی خبروں کےمطابق صنم جنگ اوران کےشوہرمیں طلاق ہوگئی ہے۔ 
 
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان صنم جنگ سے متعلق سوشل میڈیا پر یہ خبریں زیرِ گردش ہیں کہ اُن کی طلاق ہوگئی ہے۔
 
سوشل میڈیاپرصارفن نےصنم جنگ کی شادی اورطلاق پرتبصرےکئےہیں ۔ کچھ کےمطابق تواداکارہ کےشوہرقسام جعفری نےتودوسری شادی بھی کرلی ہے۔ 
 
 صنم جنگ نے 2016 میں اپنے دیرینہ دوست قسام جعفری سے شادی کی تھی۔ قسام جعفری پیشے سے پائلٹ ہیں اور دونوں کی ایک بیٹی الایاجعفری بھی ہے۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.