News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

عوامی بجٹ کی گاڑی کاتیل نکالنےکافیصلہ

عوامی بجٹ کی گاڑی کاتیل نکالنےکافیصلہ
اپ لوڈ :- جمعرات 14 جنوری 2021
ٹوٹل ریڈز :- 24

ویب ڈیسک ۔۔ مہنگائی کےمارےعوام کےبجٹ کی رہی سہی جان بھی نکالنےکیلئےاوگرانےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کوبڑھانےکی سفارش کی ہے۔
 
ذرائع کاکہناہے16جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہوسکتی ہیں،سفارشات اوگرا نے پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہیں۔
 
ذرائع کےمطابق پیٹرول 11 روپے 95 پیسے اور ڈیزل بھی 9 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے۔
 
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.