News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کیلئےبانڈزجاری کرےگا

ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کیلئےبانڈزجاری کرےگا
اپ لوڈ :- جمعرات 27 اگست 2020
ٹوٹل ریڈز :- 87

 ویب ڈیسک۔۔
 
ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)پاکستان کیلیے پاکستانی کرنسی میں مجموعی طور پر20 کروڑ ڈالر مالیت تک کے بانڈز جاری کرے گا۔
 
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے سماجی رابطوں کہ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ٹویٹ میں کہاگیا ہے کہ پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک کو پاکستانی کرنسی میں مجموعی طور پر20 کروڑ ڈالر مالیت تک کے بونڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
 
اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرنسی میں بونڈز جاری کرنے کا مقصد مقامی کرنسی آپریشنز میں معاونت فراہم کرنا ہے۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.