News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

اسحاق ڈارنےحکومت کےمعاشی استحکام کےدعوےکی قلعی کھول کررکھ دی

اسحاق ڈارنےحکومت کےمعاشی استحکام کےدعوےکی قلعی کھول کررکھ دی
اپ لوڈ :- اِتوار 08 دسمبر 2019
ٹوٹل ریڈز :- 218

ویب ڈیسک ۔۔

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارنےموجودہ حکومت کےمعاشی استحکام کےدعوےپرجوابی دعویٰ کرتےہوئےکہاہےکہ حالیہ موڈیز آئوٹ لک اپ گریڈ پر پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے پیدا کردہ ہیجان مصنوعی اورغیرضروری ہے کیونکہ بقول اسحاق ڈارحالیہ موڈیز اپ گریڈ آف آئوٹ لک آئی ایم

ایف پروگرام کے ساتھ ڈیل کا فطری نتیجہ ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کااس میں کوئی کمال نہیں،اس حکومت نےتومعیشت کابیڑہ غرق کرکےرکھ دیاہے۔

ان کاکہناتھاکہ سٹینڈرڈ اینڈ پوور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنی ریٹنگ ڈی سٹیبل ایکس قرار دی جو کہ اگست 2009ء تک سے جاری تھی۔ پی ایم ایل این حکومت کی کامیاب پالیسیوں کے نتیجے میں سٹینڈرڈ اینڈ پوور نے پاکستانی معیشت کی ریٹنگ بی پازیٹو مئی 2015ء میں کی لیکن آئی ایم ایف پروگرام کامیابی سے ہونے پر اکتوبر 2016ء میں ایس اینڈ پی نے پاکستانی معیشت کی بیس ریٹنگ کو بی سٹیبل آئوٹ لک کر دیا۔
 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.