اسدعمرکاسنسنی خیز انکشاف، کیاوہ واقعی سچ بول رہے تھے ؟

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیرخزانہ اسدعمرنےایسی خبرسنائی ہےکہ پڑھنےکےبعدرونگٹےکھڑےہوگئے،اپنےآپ سےپوچھاکہ کیاواقعی وہ سچ بول رہےہیں ؟
فیصل آبادمیں کاروباری برادری سےایک ملاقات کےدوران انہوں نےسنسنی خیزانکشاف کرتےہوئےبتایاکہ پاکستان دیوالیہ ہوچکاتھالیکن اعلان نہیں کیاگیا۔ اسی لئےحکومت کوآئی ایم ایف کےپاس جاناپڑااورچھ ارب ڈالرکیلئےان کےمطالبات مانناپڑے۔ انہوں نےکہاکہ جب تک اپناپیسہ نہیں کمائیں گے،دوسروں سےمانگنااوران کی باتیں مانناپڑیں گی ۔ اسدعمرنےکہااس صورتحال سےنکلنےکیلئےپاکستان کواپنےپاوں پرکھڑاہوناپڑےگا ۔۔