News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
374173
  • اموات 7662
  • سندھ 162227
  • پنجاب 114010
  • بلوچستان 16744
  • خیبرپختونخوا 44097
  • اسلام آباد 26569
  • گلگت بلتستان 4526
  • آزاد کشمیر 6000

 

محمدعلی درانی نےجیل میں شہبازشریف کوکیاپیغام پہنچایا؟

محمدعلی درانی نےجیل میں شہبازشریف کوکیاپیغام پہنچایا؟
اپ لوڈ :- جمعہ 25 دسمبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 33

ویب ڈیسک ۔۔ کوٹ لکھپت جیل میں شہبازشریف اورفنکشنل لیگ کےمحمدعلی درانی کےدرمیان ہونےوالی ملاقات کےحوالےسےجتنےمنہ اتنی باتیں سامنےآرہی ہیں ۔ 
 
تاذہ تاذہ جوکہانی سامنےآئی ہےاس کےمطابق محمدعلی درانی نےملاقات کےدوران شہباز شریف کو پیر پگارا کا دو نکاتی پیغام پہنچایا گیا جس میں لانگ مارچ اور استعفوں کا آپشن روکنےکی صلاح دی گئی تھی۔
 
ذرائع کے مطابق پیرپگاراکاپیغام ملنےپرشہبازشریف کا کہنا تھا کہ پہلے بھی پیغامات ملتے رہے ہیں مگر تبدیلی کے اثرات نظر نہیں آئے، سیاسی معاملات بات چیت سے حل ہونے چاہئیں ، کچھ وقت دیں تاکہ آپ کا پیغام دوسری اپوزیشن پارٹیوں تک پہنچا سکوں تاہم حتمی فیصلہ پی ڈی ایم قیادت ہی کرسکتی ہے۔ 
 
 ذرائع کے مطابق شہبازشریف نےمحمدعلی درانی سےکہاکہ عوام حکومت سےنہیں اپوزیشن سے اُمیدیں لگائےبیٹھےہیں تاکہ اس نااہل حکومت سے ان کی جان چھڑائی جائے۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.