وزیراعظم عمران خان نےپرویزالہیٰ کواہم ترین کام سونپ دیا

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم عمران خان پرویزالہیٰ پرمہربان ۔ سینیٹ الیکشن کیلئےاسپیکرپنجاب اسمبلی کواہم ٹاسک سونپ دیا۔
میڈیاکےمطابق عمران خان نےپنجاب میں آنےوالےسینیٹ الیکشن کیلئےنئی حکمت عملی اپنانےکافیصلہ کیاہےاوراس مقصدکیلئےانہوں نےصوبےمیں اپنی پارٹی کےکسی رہنماپرنہیں بلکہ اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کےرہنماچودھری پرویزالہیٰ پرانحصارکافیصلہ کیاہے۔
خبرکےمطابق عمران خان نےپرویز الہٰی کو فون کرکے ان کے ساتھ سنییٹ انتخابات پر مشاورت کی اورانہیں خصوصی ٹاسک سونپ دیا۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ چودھری پرویزالہٰی اور وزیر اعلیٰ باہمی مشاورت سے پنجاب میں حکمت عملی اختیار کریں گے۔
......
Prime Minister Imran Khan telephones speaker Punjab Assembly Ch Pervez Elahi and discusses strategy about upcoming senate elections. PM Imran Khan as media reported asked Pervez Elahi to form common strategy to contest the senate polls in Punjab. He awarded special task to Ch Pervez Elahi in this regard.