News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
306869
  • اموات 6424
  • سندھ 134243
  • پنجاب 98487
  • بلوچستان 14499
  • خیبرپختونخوا 37387
  • اسلام آباد 16207
  • گلگت بلتستان 3513
  • آزاد کشمیر 2533

 

نوجوان آل راونڈر شاداب خان پرخاتون کی جانب سےبلیک میلنگ کاالزام

نوجوان آل راونڈر شاداب خان پرخاتون کی جانب سےبلیک میلنگ کاالزام
اپ لوڈ :- بدھ 12 فروری 2020
ٹوٹل ریڈز :- 140

 ویب ڈیسک ۔۔
 
قومی کرکٹ ٹیم کےنوجوان آل راؤنڈراوراسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان ان دنوں منفی خبروں کے حوالےسےشہ سرخیوں میں ہیں۔
 
جی ہاں ، دبئی میں مقیم ایک انسٹاگرام گرل عشرینہ صفیہ نے شاداب پر بلیک میلنگ کا الزام عائد کیا ہےلیکن شاداب خان نےاس معاملےپربات کرنےسےانکارکردیا ۔
 
عشرینہ صفیہ نے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے شاداب خان کے ساتھ طویل چیٹنگ کے اسکرین شاٹس کوپوسٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ شاداب خان کے کردار اور رویے کو بے نقاب کریں گی۔
 
پاکستان کرکٹ بورڈ نے امام الحق کے بعد شاداب خان کے حالیہ اسکینڈل کے سامنے آنے کے بعد سینٹرل کنٹریکٹ والے تمام کھلاڑیوں کو وارننگ دی ہے کہ وہ اپنی ذمے داریوں کا احساس کریں۔
 
یہ بھی پڑھیں ۔۔
 
پی سی بی نے کرکٹرز کو وارننگ دی ہے کہ ڈسپلن کی خلاف روزی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث کسی کھلاڑی کو معاف نہیں کیا جائے گا۔
 
یادرہےکہ اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اس خاتون نےدعویٰ کیاہےکہ وہ اورشاداب لندن میں ایک دوسرےکےبہت قریب آگئےتھے۔ اس معاملےپربات کرنےکیلئےشاداب سےرابطہ کیاگیالیکن انہوں نےسوال سننےکےبعدفون بندکردیا ۔ 
 
یہ بھی پڑھیں ۔۔
 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.