News Makers

پشاوردھماکا :-دیرکالونی پشاورکےمدرسےمیں دھماکا،7افرادشہید،112سےزائدزخمی
پشاوردھماکا :-دھماکاٹائم ڈیوائس کےذریعےکیاگیا ، پولیس حکام
پشاوردھماکا :-دھماکےکےوقت مدرسےکےہال میں ایک ہزارسےزائدافرادہال میں موجودتھے
پشاوردھماکا :-دھماکاخیزموادمیں چھرےبھی تھے،یہ موادایک بیگ میں رکھاگیاتھا ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکاکسی بڑےمنظم گروپ کی کارروائی لگتاہے ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکےکی جتنی مذمت کی جائےکم ہے ، وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز
پشاوردھماکا :-دھماکےمیں بیرونی ہاتھ کوخارج ازامکان قرارنہیں دیاجاسکتا ، کامران بنگش
پشاوردھماکا :-پشاور دھماکے نے انتہائی رنجیدہ کردیا ہے: مریم نواز
پشاوردھماکا :-جن ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، انکے دُکھ کا تصور اور ازالہ ممکن نہیں،مریم نواز
شہبازشریف :-شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج
شہبازشریف :-نیب کی درخواست پرسپریم کورٹ کے2رکنی بنچ نےسماعت کی
شہبازشریف :-مشکوک ٹرانزیکشنز کرپشن کے زمرے میں نہیں آتیں،سپریم کورٹ
شہبازشریف :-جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کی تشریح کی جاچکی،جسٹس منیب اختر

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
320463
  • اموات 6601
  • سندھ 140756
  • پنجاب 101014
  • بلوچستان 15577
  • خیبرپختونخوا 38427
  • اسلام آباد 17526
  • گلگت بلتستان 3965
  • آزاد کشمیر 3198

 

پولش لڑکی نےفرنچ اوپن وومن سنگلزٹائٹل جیت کرحیران کردیا

پولش لڑکی نےفرنچ اوپن وومن سنگلزٹائٹل جیت کرحیران کردیا
اپ لوڈ :- اِتوار 11 اکتوبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 46

ویب ڈیسک ۔۔ پولینڈکی انیس سالہ ایگاسویٹکانےفرنچ اوپن کاوومن سنگل ٹائٹل جیت کرسب کرحیران کردیاہے۔ فائنل میں ایگانےاپنی حریف امریکاکی فورسیڈ صوفیاکینن کوچھ چار اورچھ ایک کےواضح مارجن سےہراکرگرینڈسلام ٹائٹل اپنےنام کیا۔
 
ایگاسویٹکا1992کےبعدفرنچ اوپن گرینڈسلام ٹائٹل جیتنےوالی سب سےکم عمرخاتون چیمپئن ہیں 
 
انیس سالہ سویٹکاٹینس خواتین کی آفیشل رینکنگ میں 54ویں نمبرپرہیں جنہوں نےفرنچ اوپن گرینڈسلام ٹائٹل اپنےنام کیاہے۔ 
 
اٹھائیس سال پہلے1992میں فرنچ اوپن کاٹائٹل اس وقت کی سب سےکم عمریوگوسلاوین کھلاڑی موینکاسیلس نےاپنےنام کیاتھا۔ 
 
سویٹکادوسری پولش خاتون ہیں جوکسی گرینڈسلام کےفائنل میں پہنچیں ۔ 

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.