News Makers

عسکری قیادت :-ملکی سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-عسکری قیادت نےہمیشہ خودکوسیاسی معاملات سےدوررکھنےپرزوردیا
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز ، نیب و سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-گزشتہ روزشیخ رشیدنےپارلیمانی لیڈرزکی عسکری قیادت سےملاقات کی تصدیق کی تھی
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز، نیب و سیاسی معاملات سےمتعلق تمام کام سیاسی قیادت نےکرنےہیں،عسکری قیادت
عسکری قیادت :-ملک میں کسی بھی سیاسی عمل سےبراہ راست یاباالواسطہ تعلق نہیں ، عسکری قیادت

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
303089
  • اموات 6393
  • سندھ 132591
  • پنجاب 97946
  • بلوچستان 13690
  • خیبرپختونخوا 37140
  • اسلام آباد 15984
  • گلگت بلتستان 3297
  • آزاد کشمیر 2441

 

کرکٹ کھیلنےکیلئےبھارت کامنت ترلہ نہیں کرینگے،احسان مانی

کرکٹ کھیلنےکیلئےبھارت کامنت ترلہ نہیں کرینگے،احسان مانی
اپ لوڈ :- سوموار 14 ستمبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 43

ویب ڈیسک ۔۔
بس بہت ہوچکا ۔ ہم نےجوکچھ کرناتھاکرچکے،اب اگربھارت پاکستان سےکرکٹ کھیلناچاہتاہےتواسےپہل کرناہوگی ۔ 
 
یہ الفاظ ہیں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈاحسان مانی کے،جنہوں نےایک بھارتی نیوزایجنسی کوانٹرویودیتےہوئےواضح کیاگینداب بھارت کےکورٹ میں ہے۔ ہم آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کوکھلانےکیلئےبھی کوئی بات نہیں کرینگے۔ انہیں پہلےہمارےساتھ باہمی تعلقات بہترکرناہونگے،اس کےبعدہی کوئی بات ہوگی ۔
 
احسان مانی کاکہناتھاکہ ماضی قریب میں بہت مرتبہ بھارت سےکرکٹ کھیلنےکےحوالےسےبات کرچکےہیں لیکن اب معاملات بھارتی کرکٹ  بورڈکےہاتھ میں ہیں ۔ فی الحال ہمارا بھارت کے ساتھ کسی بھی قسم کی ٹوئنٹی 20 لیگ کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ 
 
، پاکستان اور بھارت نے گذشتہ 14  برس سے ایک دوسرے کے ساتھ کوئی ٹیسٹ نہیں کھیلا،پاکستانی ٹیم کو بھارت کا دورہ کیے ہوئے بھی 8 سال بیت چکے ہیں،اس عرصے کے دوران دونوں ممالک آئی سی سی ایونٹس میں ایک دوسرے کے مدمقابل آتے رہے ہیں۔
 
یادرہےکہ پاکستانی پلیئرز نے صرف آئی پی ایل کے پہلے ایڈیشن میں 2008 میں حصہ لیا تھا، تب پاکستان کے11کھلاڑی شریک ہوئے تھے،ان میں سے سہیل تنویر نے 11 میچز میں 22 وکٹیں لیتے ہوئے راجستھان رائلز کو چیمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا کرنے کے ساتھ بہترین بولر کی پرپل کیپ بھی حاصل کی تھی۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.