News Makers

عسکری قیادت :-ملکی سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-عسکری قیادت نےہمیشہ خودکوسیاسی معاملات سےدوررکھنےپرزوردیا
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز ، نیب و سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-گزشتہ روزشیخ رشیدنےپارلیمانی لیڈرزکی عسکری قیادت سےملاقات کی تصدیق کی تھی
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز، نیب و سیاسی معاملات سےمتعلق تمام کام سیاسی قیادت نےکرنےہیں،عسکری قیادت
عسکری قیادت :-ملک میں کسی بھی سیاسی عمل سےبراہ راست یاباالواسطہ تعلق نہیں ، عسکری قیادت

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
303089
  • اموات 6393
  • سندھ 132591
  • پنجاب 97946
  • بلوچستان 13690
  • خیبرپختونخوا 37140
  • اسلام آباد 15984
  • گلگت بلتستان 3297
  • آزاد کشمیر 2441

 

لیجنڈ پاکستانی فاسٹ بولروقاریونس کےوالدانتقال کرگئے

لیجنڈ پاکستانی فاسٹ بولروقاریونس کےوالدانتقال کرگئے
اپ لوڈ :- اِتوار 13 ستمبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 43

ویب ڈیسک ۔۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان اورموجودہ بولنگ کوچ وقاریونس کے والدلاہورمیں انتقال کرگئے۔ اطلاع ملتےہی وقار یونس سڈنی سے لاہور کیلئے روانہ ہوگئےاوران کی آج شب کسی وقت آمدمتوقع ہے۔
 
پاکستان کرکٹ بورڈ نے وقار یونس کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ یادرہےکہ دورہ انگلینڈ مکمل ہوتےہی  وقار یونس وہیں سے آسٹریلیا چلے گئے تھے تاہم کورونا ایس او پی کی وجہ سے انہیں قرنطینہ میں رہنا پڑا تھا۔
 
اب وقار یونس قرنطینہ سے نکل کر فیملی سے ملے بغیر سڈنی سے لاہور کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
 
ان کی اہلیہ نے بتایا کہ وقار یونس ہوٹل قرنطینہ سے ہی پاکستان واپس چلے گئے ، ان سے ہماری ملاقات نہیں ہو سکی۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کےخاندان کیلئےیہ مشکل وقت ہے۔وقاریونس کےوالدکےنمازجنازہ کااعلان بعدمیں کیاجائےگا ۔

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.