News Makers

عسکری قیادت :-ملکی سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-عسکری قیادت نےہمیشہ خودکوسیاسی معاملات سےدوررکھنےپرزوردیا
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز ، نیب و سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-گزشتہ روزشیخ رشیدنےپارلیمانی لیڈرزکی عسکری قیادت سےملاقات کی تصدیق کی تھی

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
303089
  • اموات 6393
  • سندھ 132591
  • پنجاب 97946
  • بلوچستان 13690
  • خیبرپختونخوا 37140
  • اسلام آباد 15984
  • گلگت بلتستان 3297
  • آزاد کشمیر 2441

 

مرحوم باب وولمرکی طرح کام کرکےدکھاناچاہتاہوں ، محمدیوسف

مرحوم باب وولمرکی طرح کام کرکےدکھاناچاہتاہوں ، محمدیوسف
اپ لوڈ :- جمعہ 11 ستمبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 52

ویب ڈیسک ۔۔
پی سی بی ہائی پرفارمنس سینٹر میں نوجوان بلےبازوں کوبیٹنگ سکھانےکی ذمہ داریاں سنبھالنے والے محمد یوسف نے سابق کوچ باب وولمر کی طرح کام کرنےکےعزم کااظہارکیا ہے۔
 
ایک قومی روزنامہ سےبات کرتے ہوئے محمد یوسف نے کہا کہ جس طرح باب وولمر نےپاکستانی بیٹنگ کودرست کرنے کے لیے محنت کی، میری بھی کوشش ہوگی کہ ان کے طریقوں پرچلتےہوئےپاکستانی بلےبازوں کی تکنیک میں نکھارلاؤں۔
 
 سیکھنے کا عمل ساری عمر چلتا رہتا ہے، جو سیکھنا چھوڑ دیتاہے وہ پیچھے رہ جاتا ہے اور جو محنت جاری رکھتاہے، اللہ اس کو زیادہ عزت دیتا ہے۔ 
 
ماضی کےکامیاب ترین بلے بازمحمدیوسف نےکہا کہ اپنا تجربہ اور نالج نوجوان بلے بازوں کوسیکھا کر انہیں ایک کامیاب بلے باز بنانامیرااولین مقصدہوگا۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.