News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
274289
  • اموات 5842
  • سندھ 118311
  • پنجاب 92073
  • بلوچستان 11601
  • خیبرپختونخوا 33397
  • اسلام آباد 14884
  • گلگت بلتستان 1989
  • آزاد کشمیر 2034

 

وسیم اکرم آئی سی سی کےفیصلےپربھڑک اٹھے

وسیم اکرم آئی سی سی کےفیصلےپربھڑک اٹھے
اپ لوڈ :- بدھ 10 جون 2020
ٹوٹل ریڈز :- 75

 ویب ڈیسک ۔۔
 
قومی ٹیم کےسابق فاسٹ بولروسیم اکرم نےبولرزپربال چمکانےکیلئےتھوک کےاستعمال پرپابندی کےآئی سی سی کےفیصلےپرکڑی تنقیدکی ہے ۔۔
 
 پاکستان کےلیجنڈری فاسٹ بولراورقومی ٹیم کےسابق کپتان وسیم اکرم کےمطابق فاسٹ بولرزپربال چمکانےکیلئےتھوک کےاستعمال پرپابندی سےوہ بولرزکم اورروبوٹ زیادہ بن جائیں گے۔ 
 
 واضح رہےکہ آئی سی سی نےانٹرنیشنل کرکٹ میں بولرزپربال کی ایک سائیڈچمکانےکیلئےتھوک کےاستعمال پرپابندی عائدکردی ہےتاکہ کوروناوائرس کےپھیلاو کےخدشےکوکم سےکم کیاجاسکے۔ بال چمکانےکیلئےبولرزالبتہ اپنےپسینےکااستعمال کرسکتےہیں ۔۔ 
 
 دنیائےکرکٹ کےدیگرناموربولرزبھی آئی سی سی کےاس فیصلےسےخوش نہیں ۔ یادرہےکہ کرکٹ کی دنیامیں بولرزبال کی ایک سائیڈچمکانےکیلئےہمیشہ سےاپنےتھوک کااستعمال کرتےآرہےہیں ۔ 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.