News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
306869
  • اموات 6424
  • سندھ 134243
  • پنجاب 98487
  • بلوچستان 14499
  • خیبرپختونخوا 37387
  • اسلام آباد 16207
  • گلگت بلتستان 3513
  • آزاد کشمیر 2533

 

پاکستان گرےلسٹ میں رہےگایانہیں ؟ فیصلہ اسی ماہ

پاکستان گرےلسٹ میں رہےگایانہیں ؟ فیصلہ اسی ماہ
اپ لوڈ :- منگل 11 فروری 2020
ٹوٹل ریڈز :- 135

ویب ڈیسک ۔۔
 
پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرےلسٹ میں رہےگایانہیں ؟
اس بات کافیصلہ اسی ماہ ایف اےٹی ایف کےپیرس میں ہونےوالےاجلاس میں ہوجائےگا۔ پانچ روزہ اجلاس 16فروری سےشروع ہوگا ۔ 
 
یہ بھی پڑھیں ۔۔
 
ایف اےٹی ایف کےپیرس اجلاس میں دنیا کے 39 ممالک سرجوڑکربیٹھیں گے۔ پانچ روزہ اجلاس میں اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے 27 اہداف پر کتنی پیشرفت کی؟ذرائع کے مطابق پاکستان کی اب تک کی کارکردگی تسلی بخش رہی اور بیشتر اہداف پر عملدرآمد کویقینی بنایا گیا۔پاکستان نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جس کا عالمی سطح پر اعتراف کیا گیا۔
 
یہ بھی پڑھیں ۔۔
 
ذرائع کے مطابق چین، انڈونیشیا، ملائیشیا، ترکی، متحدہ عرب امارات اور برطانیہ پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کے بھرپور حامی ہیں۔ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے مزید 4 ممالک کی حمایت درکار ہے۔ 
 
 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.