News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
306869
  • اموات 6424
  • سندھ 134243
  • پنجاب 98487
  • بلوچستان 14499
  • خیبرپختونخوا 37387
  • اسلام آباد 16207
  • گلگت بلتستان 3513
  • آزاد کشمیر 2533

 

حفیظ شیخ ناراض ، اسدعمرکودوبارہ وزیرخزانہ بنائےجانےکاامکان

حفیظ شیخ ناراض ، اسدعمرکودوبارہ وزیرخزانہ بنائےجانےکاامکان
اپ لوڈ :- اِتوار 09 فروری 2020
ٹوٹل ریڈز :- 134

ویب ڈیسک ۔۔
 
قومی روزنامہ میں شائع ہونےوالی سنگل کالم لیکن اہمیت کےاعتبارکےسےانتہائی بڑی خبرکےمطابق اسدعمرکودوبارہ وزیرخزانہ بنائےجانےکاامکان ہے۔ 
 
اس خبرکاپس منظریہ ہےکہ مشیرخزانہ حفیظ شیخ حکومت کی بعض معاشی پالیسیوں سےنالاں ہیں اوروہ واپس بیرون ملک جانےکےبارےمیں غورکررہےہیں ۔ حفیظ شیخ کےجانےکےبعدحکومت کےپاس وزیرخزانہ کیلئےاسدعمرسےبڑھ کراورکوئی چوائس نہیں ۔ ،
 
یہ بھی پڑھیں ۔۔
 
 خبرکےمطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ بعض اقتصادی معاملات پر وزیراعظم سے ناخوش ہیں، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی طرح وہ بھی واپس چلے جائیں گے۔لیکن شبر زیدی کے بارے میں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ان کی طبیعت ناساز ہے جس کے باعث فی الحال ذمہ داری ادا نہیں کرسکتے۔
 
یہ بھی پڑھیں ۔۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.