News Makers

تازہ ترین

اتنا مہنگا سگریٹ توشاید دنیامیں اس سےپہلےکسی نےنہیں پیاہوگا؟

اتنا مہنگا سگریٹ توشاید دنیامیں اس سےپہلےکسی نےنہیں پیاہوگا؟
اپ لوڈ :- منگل 10 دسمبر 2019
ٹوٹل ریڈز :- 50

ویب ڈیسک ۔۔
 
سگریٹ نوشی کرنےوالوں کیلئےبری خبر۔ 
پی آئی اے نے دوران پرواز سگریٹ نوشی پر جرمانہ کا آغاز کردیا۔
 
جی ہاں پی آئی اے نے فضائی تاریخ میں پہلی بار سگریٹ نوشی پر جرمانہ کا آغاز کرتے ہوئے مسافر رضا احسن کو سگریٹ نوشی پر10ہزار روپے جرمانہ کیا ہے۔
 
مسافر برمنگھم سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 292 کے واش روم میں سگریٹ پی رہا تھا،طیارے میں دھواں پھیلنے پر عملے نے مسافر کو سگریٹ پینے سے روکا اور اسے دس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔
 
ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسافر کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر جرمانہ ادا کرنے پر پاسپورٹ واپس کیا گیا۔

سلائیڈ شوز

سوشل میڈیا

ویڈیوز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.